معاون لنکس

اس صفحہ پر:


یو ایس فیڈرل گورنمنٹ

یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف سٹیٹ

یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی

یو ایس ویزا پالیسی

ہجرتی امور کے سلسلے میں اتھارٹی دینے والے کانگریس کے ذریعہ تشکیل کردہ امریکی امیگریشن قوانین ہیں جن میں ملکی سرحدوں سے گذرنے والے تمام مسافروں کے داخلے و نکاسی شامل ہیں اور جو یہ طئے کرتے ہیں کہ کون داخل ہوسکتا ہے، کتنی مدت تک قیام کرسکتا ہے اور کب انہیں ملک چھوڑ دینا چاہئے۔ دی امیگریشن اینڈ نیچورلائزیشن ایکٹ ﴿آئی این اے﴾، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ضابطہ کے ٹائٹل 8 میں امیگریشن قانون کے لئے اس کی ترمیمات کے ساتھ بنیاد فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ تازہ ترین امیگریشن قوانین کا ویزا پراسیسنگ پر اثر رہا ہے جس میں مثال کے طور پر 2001 کا یو ایس اے پیٹریئٹ ایکٹ اور 2002 کا انہینسڈ بارڈر سیکورٹی و ویزا ریفارم ایکٹ شامل ہیں۔ یو ایس امیگریشن لاء اور ریگولیشنز کے بارے میں مزید جانیں۔