تعطیلات اور چھٹیا ں
اس صفحہ پر:
عمومی جائزہ
یو ایس سفارت خانہ امریکی و پاکستانی دونوں چھٹیوں کا اہتمام کرتا ہے اور ان تاریخوں میں بند ہوتاہے۔ ویزا ایپلیکیشن سروسز کا کال سنٹر بھی امریکی و پاکستانی دونوں چھٹیوں کا اہتمام کرتا ہے اور ان تاریخوں میں ان کی بھی تعطیل ہوتی ہے۔
امریکی سفارت خانہ یا قونصل میں تعطیلات کی تاریخیں
سفارت خانے / قونصلیٹ کی چھٹیوں کی تاریخوں کی معلومات کے لیے نیچے دیے گئے مخصوص مقامات کے لنک پر کلک کریں
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ