میری امیگرنٹ ویزا درخواست کا اسٹیٹس چیک کریں

اس صفحہ پر:


عمومی جائزہ

اپنی امیگرنٹ عرضی کا اسٹیٹس چیک کرنے کے لئے یہاں USCIS کی ویب سائٹ دیکھیں۔ آپ کے لئے درخواست رسید نمبر درج کرنا لازمی ہے، جو 13 عددی رسید نمبر ہے اور جس کے شروع میں EAC، WAC، LIN یا SRC ہے اور اس کے بعد نمبر ہیں۔