بینک کے محل وقوع

اس صفحہ پر:


عمومی جائزہ

آپ اپنی نان امیگرنٹ ویزا فیس پاکستا ن کے کسی بھی الایڈ بنک برانچ میں نقد ادا کر سکتے ہیں: فیس موجودہ قونصلرایکسچینج ریٹ جو کہ یہاں دکھایا جا رہا ہے، کے اعتبار سے پاکستانی روپے (PKR) میں قابل ادا ہوگی۔ مزید ہدایات کے لیے پیمنٹ پیج پر نظر ڈالیں۔

محل وقوع

محل وقوع دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔