دستاویز جمع کرنے کے مقامات
اس صفحہ پر:
عمومی جائزہ
اگر آپ کو 221(جی) مراسلت جاری کی گئی ہے اور مزید کاروائی کے لئے سفارت خانہ یا قونصل خانہ کی طرف سے اضافی دستاویزات جمع کرنے کی ہدایت ملی ہے تو آپ وہ دستاویزات ٹیم CGI کے پاس جمع کریں گے جو آپ کے دستاویزات کو سفارت خانہ تک پہنچائے گی۔
مقامات
دستاویزات جمع کرنے کے مقامات کی فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شہر |
دفتری اوقات |
شاخ کا پتہ |
اے ای جی اسلام آباد |
پیر سے جمعرات – 9 بجے صبح تا 1 بجے دن اور 2 بجے دن تا 5 بجے شام (1 سے 2 بجے دن کھانے کا وقفہ) جمعہ - 9 بجے صبح تا 1 بجے دن اور 2:30 بجے دن تا 5 بجے شام (12:30 سے 2:30 نماز اور کھانے کا وقفہ) سنیچر – 9 بجے صبح تا 1 بجے دن |
پلاٹ # 3 و 4، آئی اینڈ ٹی سینٹر (پی ٹی سی ایل ہیڈ کوارٹرس کے پیچھے) سٹریٹ 22، جی-4/8 اسلام آباد |
اے ای جی کراچی |
پیر سے جمعرات – 9 بجے صبح تا 1 بجے دن اور 2 بجے دن تا 5 بجے شام (1 سے 2 بجے دن کھانے کا وقفہ) جمعہ - 9 بجے صبح تا 1 بجے دن اور 2:30 بجے دن تا 5 بجے شام (12:30 سے 2:30 نماز اور کھانے کا وقفہ) سنیچر – 9 بجے صبح تا 1 بجے دن |
2nd فلور، ایمیرلڈ ٹاور، جی -19، بلاک 5، کلفٹن، کراچی |
پریمیم پک اپ اور جمع کرانے کے مقامات
|
اے ای جی لاہور - پریمیم ڈیلیوری مرکز |
پیر سے جمعرات – 9 بجے صبح تا 1 بجے دن اور 2 بجے دن تا 5 بجے شام (1 سے 2 بجے دن کھانے کا وقفہ) جمعہ - 9 بجے صبح تا 1 بجے دن اور 2:30 بجے دن تا 5 بجے شام (12:30 سے 2:30 نماز اور کھانے کا وقفہ) سنیچر – 9 بجے صبح تا 1 بجے دن |
گراؤنڈ و 4 فلور، پی آئی اے ٹاؤن آفس، ٹاور بلاک، ایڈگرٹن روڈ، لاہور |
اے ای جی سیالکوٹ - پریمیم ڈیلیوری مرکز |
پیر سے جمعرات – 9 بجے صبح تا 1 بجے دن اور 2 بجے دن تا 5 بجے شام (1 سے 2 بجے دن کھانے کا وقفہ) جمعہ - 9 بجے صبح تا 1 بجے دن اور 2:30 بجے دن تا 5 بجے شام (12:30 سے 2:30 نماز اور کھانے کا وقفہ) سنیچر – 9 بجے صبح تا 1 بجے دن |
سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر، پہلی منزل، پیرس روڈ، سیالکوٹ |
اے ای جی ملتان - پریمیم ڈیلیوری مرکز |
پیر سے جمعرات – 9 بجے صبح تا 1 بجے دن اور 2 بجے دن تا 5 بجے شام (1 سے 2 بجے دن کھانے کا وقفہ) جمعہ - 9 بجے صبح تا 1 بجے دن اور 2:30 بجے دن تا 5 بجے شام (12:30 سے 2:30 نماز اور کھانے کا وقفہ) سنیچر – 9 بجے صبح تا 1 بجے دن |
بزنس سٹی پلازہ، شاپ نمبر 44 و 45، اپر گراؤنڈ فلور، بوسن روڈ، ملتان |
پریمیم پک اپ اور جمع کرانے کے مقامات
اب آپ پاکستان میں تین پریمیم ڈیلیوری مقامات میں سے کسی ایک مقام پر اپنی دستاویزات حاصل / جمع کرا سکتے ہیں۔
- اپنی دستاویزات حاصل کرنے/جمع کرانے سے پہلے اس مقام پر اے ای جی ٹریول سروسز میں کاؤنٹر پر نقد رقم کے ذریعے ادائیگی کریں۔
- تیز رفتار، قابل بھروسہ، وقت پر فراہمی
- پاکستان میں 3 مقامات پر ڈیلیوری
- دستاویزات کی محفوظ ہینڈلنگ۔
- ہر دستاویز/ پاسپورٹ کی سروس معمولی قیمت پر دستیاب ہے۔
- پریمیم ڈیلیوری فیس اضافی فیس ہے اور یہ ویزا درخواست فیس کا حصہ نہیں ہے۔
- اس سروس کی ادائیگی کی رسید آپ کو اسی وقت اے ای جی سے جاری کی جائے گی۔
- مزید تفصیلات اور قیمت کے تعین کے لیے لنک ملاحظہ کریں۔