یو ایس سفارت خانہ
اس صفحہ پر:
محل وقوع اور رابطہ کے بارے میں معلومات
ہم آپ کو قونصلیٹ میں آپ کے ویزہ انٹرویو کے وقت سے 30 منٹ پہلے پہنچنے کا مشورہ دیں گے.
پاکستان میں ویزا خدمات اسلام آباد واقع یو ایس سفارت خانہ اور کراچی واقع یو ایس قونصل خانہ میں فراہم کی جاتی ہیں جن کے محل وقوع ذیل میں درج ہے۔
یو ایس قونصل خانہ، کراچی، پاکستان
پلاٹ۔3،4،5، نیو ٹی پی ایکس ایریا
مای کولاچی روڈ، کراچی
ٹیلی فون: 5000-3527 (12-92+)
فیکس: 59857-3527 (12-92+)
ویب سائٹ: https://pk.usembassy.gov/embassy-consulates/karachi/
یو ایس ایمبیسی اسلام آباد
امریکی سفارتخانہ ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع ہے. تمام درخواست گزاروں کو 3rdایونیو، قائداعظم یونیورسٹی روڈ، اسلام آباد سےسفارت خانے کےلیے شٹل سروس لینا ضروی ہے۔ "سفارت خانے کے قونسلر سیکشن کے قریب کوئی پارکنگ نہیں ہے".
ویب سائٹ: https://pk.usembassy.gov/visas/
ویزا سیکشن نہ تو ٹیلی فون کالز قبول کرتا ہے اور نہ واک ان انکوائری کی اجازت ہے۔ انکوائری کے لیے براہ کرم ہمارا ای میل ایڈریس استعمال کریں: https://pk.usembassy.gov/visas/non-immigrant-visa-inquiries-form/
یکم نومبر 2023 سے، امریکی سفارت خانہ اسلام آباد صرف B1/B2، F، M، اور J ویزوں کے لیے درخواستوں پر کارروائی کرے گا۔ دیگر تمام ریگولر ویزا اقسام کے لیے یو ایس قونصلیٹ کراچی میں اپوائنٹمنٹ طے کرنا ضروری ہے۔ ایمبیسی اسلام آباد اور قونصلیٹ کراچی دونوں انٹرویو ویور پروگرام کی درخواستوں کو قبول کر رہے ہیں اور ویزا کی تمام اقسام کے لیے ویزا اپائنٹمنٹ کی درخواستوں کو تیز کرتے ہیں۔