ہم سے رابطہ کریں
اس صفحہ پر:
- کاروباری اوقات
- اپنے ویزا کا اسٹیٹس چیک کریں
- اپنے پاسپورٹ کا اسٹیٹس چیک کریں
- رابطہ معلومات
- فریب کے بارے میں مطلع کریں
کاروباری اوقات
انگریزی اور اردو بولنے والےکسٹمر سروس ایجنٹ پیر سے جمعہ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق am 8:00 سے pm 5:00 تک آپ کی مدد کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اور ریاستہائے متحدہ میں مشرقی معیاری وقت کے مطابق اتوار سے جمعہ pm 11:00 سے am 8:00 تک۔ کال سینٹر ہفتے کے اختتام پر (ہفتہ اور اتوار) کو بند رہتا ہے، اوران دنوں پر جب امریکی پوسٹس چھٹی مناتی ہیں ۔
- براہراست چیٹ:براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ اپنے براؤزر کے طور پر کروم ، فائر فاکس ، سفاری یا اوپیرا استعمال کررہے ہیں۔ کسی کسٹمر سروس کے نمائندے کے ساتھ چیٹ کرتے ہوے ، براہ کرم نیچےدیے گئے " براہراست چیٹ " بٹن پر کلک کریں ، ضرورت کے مطابق اپنی معلومات درج کریں اور چیٹ کا آئیکن ٹیپ کریں۔ یہ سیشن خفیہ اور محفوظ ہے۔ ہماری خدمات کی فراہمی کو آسان بنانے کے لیے، ہم سیشن کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس سروس کو استعمال کرتے ہوے آپ اس سے متفق ہوتے ہیں۔
اپنے ویزا کا اسٹیٹس چیک کریں
آپ درج ذیل ویب سائٹ پر کسی بھی وقت اپنی درخواست کا اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔
اپنے پاسپورٹ کا اسٹیٹس چیک کریں
فوری: اسٹیٹس چیک کرنے کے لئے ذیل میں اپنا پاسپورٹ نمبر درج کریں
ای میل: passportstatus@ustraveldocs.com کو ایک ای میل کریں اور مضمون اور/ یا موضوع میں بالکل درست پاسپورٹ نمبر درج کریں جیسا کہ اسے اس وقت درج کیا گیا تھا جب اپوائنٹمنٹ مقرر کی گئی تھی، اور آپ اسٹیٹس کے ساتھ ایک خودکار جواب موصول کریں گے۔
رابطہ معلومات
اگر اپنی ویزا درخواست کے تعلق سے آپ کو مدد کی ضرورت ہے یا آپ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا سفر کرنے کے لئے ویزا حاصل کرنے سے متعلق مزید جانکاری حاصل کرنا چاہتے ہيں، تو برائے مہربانی ذیل میں مذکور ذرائع میں سے کسی ایک کے ذریعہ ہم سے رابطہ قائم کریں۔ ویزا درخواست خدمات سے متعلق کال سنٹر کے ایجنٹ ای میل، ٹیلی فون یا چیٹ کے ذریعہ آپ کی مدد کر سکتے ہيں۔
ای میل: ای میل کے ذریعہ کسٹمر سروس کے نمائندہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے، برائے مہربانی support-pakistan@ustraveldocs.com کو لکھیں۔
ٹیلی فون: برائے مہربانی ان ٹیلی فون نمبرز میں سے کسی ایک کا استعمال کرتے ہوئے کسٹمر سروس کے نمائندہ سے رابطہ کريں:
- کراچی میں میں موجود کالرز: کال کریں 9221111234111+.
- ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں موجود کالرز: کال کریں 17039883426
بات کرنے کے لیے کلک کریں:آپ کسی بھی ڈیوائس سے اپنے براؤزر کے ذریعہ ہم سے براہ راست بات کرسکتے ہیں۔ یہ سروس مفت ہے اور انٹرنیٹ کنیکشن کا استعمال کرتی ہے۔ یہ سیشن خفیہ اور محفوظ ہے۔
براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ اپنے براؤزر کے طور پر کروم ، فائر فاکس ، سفاری یا اوپیرا استعمال کررہے ہیں۔ شروع کرنے کے لئے ، نیچے "بات کرنے کے لیے کلک کریں " کے بٹن پر کلک کریں، اپنی معلومات کو ضرورت کے مطابق داخل کریں اور فون کا آئیکن دبائیں۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کے آلے پر آڈیو خصوصیات فعال ہیں یا اگر اجازت طلب کی گئی ہے تو اجازت شیئر کریں: مائکروفون اور اسپیکر۔
وجٹس کی فعالیت جان بوجھ کر صرف میسجنگ اور آڈیو کنکشن تک ہی محدود رکھی گئی ہے۔ آپ کی کمونیکیشن سیکیور رہے گی ۔ جب آپ اپنے براؤزر کو بند کرتے ہیں تو اسی وقت خارج کر دیا جاتا ہے۔ آپ کے ویب کیم تک کبھی بھی رسائی حاصل نہیں کی جاتی ہے! ہماری خدمات کی فراہمی میں آسانی کے لئے، ہم سیشن کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس خدمت کو استعمال کرکے ، آپ اس سے اتفاق کر رہے ہیں۔
فریب کے بارے میں مطلع کریں
اگر آپ کے ساتھ فراڈ ہوا ہے یا آپ سے MRV فیس کے ساتھ کسی بھی غیر ضروری فیس ادا کرنے کے لئے کہا گیا ہے، اپنے ویزا انٹرویو شیڈول کے لئے، یا دستاویزات کی ترسیل یا قونصلر سیکشن سے. تو ہم سے رابطہ کریں fraud@ustraveldocs.com.