اپوائنٹمنٹ کے لئے مدت انتظار

اس صفحہ پر:


عمومی جائزہ

سبھی درخواستوں کی کارروائی ممکنہ حد تک موثر طریقے سے آگے بڑھائی جاتی ہے اور یو ایس سفارت خانہ یا قونصل خانہ اس بات کی پوری کوشش کرتا ہے کہ انتظار کا وقت کم سے کم ہو۔ اس لئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ جتنی جلدی آپ اپنی اپوائنٹمنٹ بک کریں گے آپ کو اپنی پسند کے مطابق انٹرویو کی تاریخ اور وقت مل جائے گا۔

ویزا کی کارروائی کا وقت

اگرچہ عمومی طور پر ویزا کی کارروائی میں پانچ دفتری ایام لگتے ہیں، لیکن بعض مخصوص حالات میں انفرادی صورت حال کی بنا پر یا کسی دوسری ضرورت کے تحت یہ مطلوبہ مدت مختلف بھی ہوسکتی ہے۔

موجودہ مدت انتظار اور دستیابی

اسلام آباد اور کراچی میں موجودہ اپوائنٹمنٹ کے لیے مدت انتظار
اپوائنٹمنٹ کی موجودہ دستیابی
اپوائنٹمنٹ کا شیڈول